کیسے ہوتا میں فرشتہ۔۔۔
Poet: Nasir Rizvi By: uzma ahmad, Lahoreکتنی نست تھی اسی شہر سے تیرے ہوتے
آج جس شہر میں ٹھہرا ہوں میں مہماں ہو کر
گر محبت ہے خطا اس کا خطا وار ہوں میں
کیسے ہوتا میں فرشتہ کوئی انساں ہو کر
More General Poetry
کتنی نست تھی اسی شہر سے تیرے ہوتے
آج جس شہر میں ٹھہرا ہوں میں مہماں ہو کر
گر محبت ہے خطا اس کا خطا وار ہوں میں
کیسے ہوتا میں فرشتہ کوئی انساں ہو کر