دِل دکھایا کرتے ہیں
خوش ہو جایا کرتے ہیں
کیونکر ہنسنے والوں کو
یہ لوگ رلایا کرتے ہیں؟
پہلے زخمی کرتے ہیں
پِھر نمک لگایا کرتے ہیں
تشنگی بڑھا کر کیوں
آخر ترسایا کرتے ہیں
دِل دکھایا کرتے ہیں
خوش ہو جایا کرتے ہیں
کیونکر ہنسنے والوں کو
یہ لوگ رلایا کرتے ہیں؟