کیوں۔۔۔!!!؟؟؟

Poet: UA By: UA, Lahore

جب نبھا نہیں سکتے تو کیوں بڑھاتے ہو---رابطے
جب چلا نہیں سکتے تو کیوں بناتے ہو---ضابطے
جب مِلنا نہیں چاہتے تو کیوں کرتے ہو ---ملاقات
جب دل ہی نہیں چاہتا تو کیوں جتاتے ہو---التفات
جانتے ہو یہ ٹھیک نہیں تو کیوں اٹھاتے ہو---قسم
سچ نہیں لِکھ سکتے تو کیوں چلاتے ہو---قلم
 

Rate it:
Views: 427
19 Jun, 2012