کیوں سوچتا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہم میں سے یہ کوئی بھی کیوں سوچتا نہیں
ہوگئے محروم کیوں ہم اکونومک ہولڈ سے

سازش تھیوری خودہی کیوں مسئلہ بن گئی
ہم دور کیسے کردئے گئے بلیک گولڈ سے

Rate it:
Views: 389
08 Jan, 2013