نادانستہ کر دیا ہو ممکن ہے یہ سوال آخر یہی خیال'مولانا' کوکیوں نہیں آیا علم وہدائت پربھی اجارہ داری ہے کیا بروقت یہ سوال مجھکوکیوں نہیں آیا