کیوں پا نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ترصیلات بھیجنے لوگ بیرن ملک جاتے ہیں
توباوردی جاں نثار آخر کیوں جانہیں سکتے

اپنا معیار زندگی بلند کرنےکےلئے وہ بھی
اپنےلئےمعاشی حدف کیوں پانہیں سکتے

Rate it:
Views: 368
09 Apr, 2015
More General Poetry