دو ملک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

برصغیر کی تقسیم پر ہندؤں،سکھوں کو صرف ایک
مسلمانوں کو مشرق ومغرب میں دو ملک ملے تھے

مغرب،بنگالی کی اکثریت و بالادستی سے رہا خائف
پنجابی و بنگالی اسی لئے باہم دل سے نہ ملے تھے

Rate it:
Views: 555
16 Dec, 2017
More Political Poetry