گزر گئے سارے پہر
Poet: UA By: UA, LAHOREخود کو کھوجتے رہے
گزر گئے سارے پہر
کروٹیں بدلتے رہے
رات ہو گئی بسَر
زندگی کی جستجو میں
کَٹ گئی ساری عمر
جبر بھی سہتے رہے
صبر بھی کرتے رہے
راہ دیکھتے رہے
پایا نہیں کوئی ثمَر
کروٹیں بدلتے رہے
رات ہو گئی بسَر
خود کو کھوجتے رہے
گزر گئے سارے پہر
More General Poetry







