Add Poetry

گلاب بادشاہ

Poet: By: Darakhshanda, Huston

جو چاہے آپ گُل پھینکیے کسی کی جانب
مگر ہماری جانب اک نظرِ کرم گُلاب بادشاہ

ہر رنگ میں بھاۓ نظروں کو یہ گُلاب بادشاہ
گُلوں میں گُل چمن کا بے تاج یہ گلاب بادشاہ

ہے اپنی زلفوں کا سنگھار یہ گُلاب بادشاہ
تحفے میں دیجیۓ گلے کا ہار گُلاب بادشاہ

جو چاہے آپ اپنی محفل میں گُل کھلا یۓ
گرجاں سےج ایئں تو ہولحد کی چادرگُلاب بادشاہ

 

Rate it:
Views: 609
20 Jan, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets