گمراہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم نے قرآن و سنت کے بجائے یہود کی پیروی کی
کب صاف کریں گےہم اپنے چہروں سے یہ سیاہی

سوچو !پہلی سورہ کی ساتویں آیت توڑی گئی کیوں
‘بسم الله‘ہی کو پہلی آیت تسلیم نہ کرنا گمراہی ہے
 

Rate it:
Views: 418
14 May, 2020
More Political Poetry