محبت میں ناکام ہونے کے بعد ہم شاعر ہو گئے ہیں دنیا والوں سے دھوکے کھا کر ہم ماہر ہو گئے ہیں ہماری ویب پہ غزلیں بھیجنے سے قبل گمنام سخنور تھے لگتا ہےاب ہر کسی پہ ہم ظاہر ہو گئے ہیں