گوادر پورٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ابتک ہیں ہم ناکام اپنی ترجیحات کےتعین میں
ہر ایک چاہتا ہے نوٹ چھاپ کر مال بنایا جائے

جبکہ روشن مستقبل نظر آتا ہےاس جملہ میں
اب گوادر پورٹ کو جلد از جلد فعال بنایا جائے
 

Rate it:
Views: 326
07 Nov, 2015