Add Poetry

گوارہ نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آُ پ کو یاد کئے بنا بھی گزارہ نہیں
اور مقدر کو ہمارا ملنا بھی گوارہ نہیں

ہم آپ کی طرف آتے آتے رہ گئے
تھے منتظر لیکن، آپ نے کیا اشارہ نہیں

نصیب بن کے چمکتا ہے میری پیشانی پہ
میرے مقدر میں وہی ایک ستارہ نہیں

ہم تمہارے نہیں ، تم نے کیسے کہدیا
ہم سے تم یہ بات اب کہنا دوبارہ نہیں

اپنے دل کی بات برملا کہہ دینے میں
اے جناب من! جواب کوئی تمہارا نہیں

Rate it:
Views: 355
12 Jun, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets