کس کے مفاد میں ہم جھوٹ بولتے ہیں دامن حق وصداقت کا کیوں تار تار ہے کھلی جنگ گر ہوئی وہ ہوگی ایٹمی اب اب لڑی جو جا رہی ہےگوریلا وار ہے