گڈ نائٹ میسج

Poet: بینا By: بینا, karachi

رات تیری پرچھائی ہے
تیری طرح ہرجائی ہے

تیری یاد سنگ لائی ہے
میری ہوتے ہوئے پرائی ہے

درد اندھیرا جانو اس کا
جاں یہ تیری طمنائی ہے

بینا راہ تکیں صبح تک
دل سے صدا آئِی ہے

کہہ کر گڈ نائٹ تجھے
رات رت جگا منائی ہے

Rate it:
Views: 582
08 Apr, 2022