گھر کا رستہ دکھتا ہے

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

اندھیرا جتنا بھی ہو کوئی معمہ نہیں
سبکو اپنے گھر کا رستہ دکھتا رہتا ہے

Rate it:
Views: 0
03 Oct, 2026
More Love / Romantic Poetry