گھر گھر ہوتا ہے
Poet: سیدhammad raza نقوی By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadاب ہم پہلے کی طرح بیکار نہی
ہماری نیند مے بھی حسیں خوابوں کا سفر ہوتا ہے
سچ کہتے ہے دنیا والے رضا
کہ صحبت کا اثر ہو تا ہے
در یار پے سب امید لگائے بیٹھے ہے
معلوم نہی کون کس کا منظور نظر ہوتا ہے
منزل سے انجان مسافر دن چاہے جتنا بھی سفر کر لے
شام بلاتی ہے گھر کو کیونکہ گھر آخر گھر ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad