گھسیٹیں گے زیادہ ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کبھی چھیڑ چھاڑ انسےنہ سرحد پہ کرنا
یہ گالی دینگےکم تمہیں پیٹیں گے زیادہ

ہرگز کبھی بھی ان پہ پہلے اٹھانا نہ ہاتھ
ماریں گے کم تمہیں گھسیٹیں گے زیادہ

Rate it:
Views: 485
12 Oct, 2015