گھڑی کیا خرید کے باندھی میں نے

Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multan`

گھڑی کیا خرید کے باندھی میں نے
وقت پیچھے ہی پڑ گیا میرے

Rate it:
Views: 590
28 Aug, 2018