ھر ذرے کو روشن پاکستان کریں

Poet: غنی الرحمن انجم By: غنی الرحمن انجم, karachi

ہر ذرے کو روشن پاکستان کریں
آٶ اپنی دھرتی پر احسان کریں

اس کی خوشیاں اسکی رونق لوٹا دیں
پھر سے پاکستان کو پاکستان کریں

Rate it:
Views: 169
15 Aug, 2024