ھرجائی

Poet: sadiakawish By: sadiakawish, chiniot

آج پھر ساون جی بھر کے برسا
آج پھر دل بے سکون ھوا

کل کی بات کون جانتا ھے
آج کئی برسات لوٹی تو سوچا

کل پھر نہ جانے کون ھرجائی
لوٹ کر پھر زندگی برباد کر دے

Rate it:
Views: 422
03 Oct, 2015