ھمیں گلے سے لگا کے رکھو نہ اتنا تم آزما کے رکھو تمام خلوت کے جھوٹے وعدے کوئی توسچا بنا کے رکھو بچھڑنے میں کچھ دن ہی رہ گئے ہیں دلوں میں ہلچل مچا کے رکھو یہ بات ھم دونوں کی ھے جاناں یہ بات سب سے چھپا کے رکھو