ھو کی صدا

Poet: بریہ By: Syeda Khair-ul-Bariyah, Lahore

صحرا میں ہے جو ھو کی صدا
یہ ہے رقص ریت ہواؤں کا

میرے اندر ہے جو ھو کی صدا
میں مٹی کا سادھو اور الااللہ

Rate it:
Views: 572
29 Dec, 2019