ہائیکو

Poet: UA By: UA, Lahore

کبھی ہم پورے بھی مِلے ہیں
تمہارے وہی شکوے۔۔۔
جب مِلے، ادھورے ہی مِلے ہیں

Rate it:
Views: 240
23 Feb, 2016