محبت راہوں پہ جب ہم چلے تھے
تو کوئی بھی ہم سے محبت کرنے کو تیار نہ تھا
بہت کوشش کی لیکن ہر بار ناکام رہے
بار بار کوشش کی لیکن ہر بار ناکام رہے
بعد میں ہم نے یہ کام چھوڑنے کا فیصلہ کیا
جب ہم نے یہ کام چھوڑنے کا فیصلہ کیا
تو کیا ہو
تو لوگوں نے خود مجھے ستانا شروع کر دیا
کوئی ادھرسے ستاتا کوئی ادھر سے ستاتا
تو پھر ہم کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا
کہ کس کے ساتھ ہم محبت کریں
جب ہم کسی کے خریدار تھے
تو اس وقت کوئی بھی نہ تھا
جب ہم نے یہ کام چھوڑ دیا تو ہمارے کئی خریدار بن گئے
اب ہم کیا کریں کس کے ہاتھوں میں بکیں
کس کو اپنا دل دیں اور کیا کریں
چلو یہ فیصلہ ان لوگوں پر چھوڑ دیتے ہیں
ان میں سے جو بھی ہم سے زیادہ پیار کرے گا
ہم اس کو اپنا دل دیں گے
اے شاہد اب تیرے لیے یہ فیصلہ مشکل ہے
کہ کون تیرا ہے اور تو کس کا ہے