ہاتھ بڑھانے والے بھی کب ساتھ نِبھایا کرتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہاتھ بڑھانے والے بھی کب ساتھ نِبھایا کرتے ہیں
سَب اپنے اپنے حصۤے کا بَس وقت بِتایا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 135
22 Jan, 2025