ہار گئے

Poet: Faraz By: Shabir Akhtar, karachi

کبھی ہمت تو کبھی حوصلے سے ہار گئے
ہم بدنصیب تھے جو ہر کسی سے ہار گئے

عجب کھیل کا میدان ہے یہ دنیا فراز
کہ جس کو جیت چکے تھے اسی سے ہار گئے

Rate it:
Views: 494
27 Sep, 2008