ہاں! وہی عشق میرا لاحاصل ہے

PoetMaria Riaz Ghouri Submitted byMaria Ghouri
Text size

جو مجھ سے مل کر بھی نا ملا
ہاں وہی عشق میرا لاحاصل ہے

میں اسے پانے کی تمنا کروں بھی تو کیوں کروں
وہ میرا ہے تو سہی
لیکن میرا ہوا نہیں

ہاں وہی عشق میرا لاحاصل ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied