ہتھیلی پہ جان
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم ہتھیلی پہ جان رکھتے ہیں
اور منہ میں زبان رکھتے ہیں
تیر و تلوار سے کب ڈرتے ہیں
اشعار میں تیروکمان رکھتے ہیں
ہمیں اور کسی سے نہیں غرض
اپنا اک منفرد انداز بیاں رکھتے ہیں
More General Poetry






