ہجر کے زمانے
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadمیں اب تجھے اور
یاد نہیں کر سکتی
تجھے یاد کرتی
ہوں آنسو بہتے ہیں
آنسوؤں میں ہجر کے
زمانے رقص کرتے ہیں
جو مجھے بے حد رلاتے ہیں
اس لیے میں اب
تجھے اور یاد نہیں کر سکتی
More General Poetry






