ہجرت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

واحد دین فطرت اسلام ہی، دیگر مذاہب ہیں
ہم سدھر سکتے نہیں قانون فطرت کےبغیر

صرف سفرہی بن جاتا ہےوسیلہ کامیابی کا
فلاح پا ہی نہیں سکتا کوئی ہجرت کے بغیر

Rate it:
Views: 349
01 Apr, 2015