ہر بار کی طرح اس بار بھی آنسو بہاوٴں گا
Poet: محمد مسعود شاعر نہیں ہے By: mohammed masood , meadows nottingham ukہر بار کی طرح اس بار بھی آنسو بہاوٴں گا
تم مجھ سے دور ہو تو میں کیسے یہ عید مناَوں گا
ایک طرف عید کی خوشی اور ایک طرف تیرا غم
چھوڑی ہے بات تم پہ اور تم ہی جانو
میں آپنے اندر کے زخم کسی کو نہ دکھاوں گا
ہر بار کی طرح اس بار بھی آنسو بہاوٴں گا
ہر بار کی طرح اس بار بھی آنسو بہاوٴں گا
مجھ سے دور ہو تو میں کیسے یہ عید مناَوں گا
More Sad Poetry






