ہر دور میں ہر جگہ پہ ہر طرح کے لوگ رہتے بستے ہیں یہ وقت وقت کی بات ہے کب کون کسی سے ملتا ہے کب کون جدا ہو جاتا ہے ان رنگ برنگے لوگوں میں دل کس کو یاد رکھتا ہے دل کس کو بھول جاتا ہے ہر دور میں ہر جگہ پہ ہر طرح کے لوگ رہتے بستے ہیں