ہر رات کے بعد صبح آتی ہے
Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkotہر رات کے بعد صبح آتی ہے
اپنے ساتھ نئی امیدیں لاتی ہے
جینے کے کئی راستے لاتی ہے
بند دریچوں کو کھولنے کا حوصلہ لاتی ہے
ہر زوال کے بعد اک عروج ہے
اپنے اندر یہ پیغام لاتی ہے
More General Poetry






