Add Poetry

ہر شخص کو اس کی محنت کا پھل نہیں ملتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

گرداب میں گھرےلوگوں کو کنارےبھی ملتےہیں
زندگی میں انسان کو کئی بار سہارےبھی ملتےہیں

بہت بڑی الله کی نعمت ہےانساں کی حیات
اس کےسفر میں کچھ لوگ پیارے بھی ملتے ہیں

زیست کی کتاب کے پنوں میں اکثرکبھی کبھی
غم ہستی میں بیتےدنوں کےکفارے بھی ملتےہیں

ہر شخص کو اس کی محنت کاپھل نہیں ملتا اصغر
انسان کو جیون میںقدم قدم پہ خسارےبھی ملتےہیں

ہر کسی کو ملتی نہیں زمانے بھر کی خوشیاں اصغر
اس دنیا میں لاکھوں درد کے مارے بھی ملتے ہیں

Rate it:
Views: 584
30 Jun, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets