ہر طرف دیکھو گے اک نظارہ ہوگا
Poet: MARIA RIAZ GHOURI By: ماریہ غوری, ہارون آبادہر طرف دیکھو گے اک نظارہ ہو گا
میری بربادی کا سب اشارہ ہو گا
دیکھ کر تم چونک مت جانا ظالم
تیری ہی چاہت کا سب خسارہ ہو گا
عہد وفا کر کے توڑ جانے والے صنم
جیئیں گے اس طرح کہ تیری بے وفائی کا سہارہ ہوگا
وہ جو تیرے آگے چمک چمک کہ مدھم ہو گا
ہاں! وہی میری محبت کا ستارا ہو گا
More Sad Poetry






