ہر طرف شریف فیملی کا زور ھے۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

غلام در غلام سیاست کا دور ھے
ہر طرف شریف فیملی کا زور ھے

مردہ ضمیر سارے اکٹھے ایک جگہ
میاں صاحب کو بچانے کا آخری دور ھے
 

Rate it:
Views: 418
15 Jan, 2020
More Political Poetry