ہر کسی نے دائرہ ذات میں بنایا ہے جہاں اپنا

Poet: Mehar Ali By: mehar Ali, Sahiwal

ہر کسی نے دائرہ ذات میں بنایا ہے جہاں اپنا
چھوٹی سی اس زمیں پہ سب کا ہے آسماں اپنا

ہر پرندہ اس قید خانے سے رہائی چاہے گا
جس روز زمانے نے اتارا لباس گلستاں اپن

Rate it:
Views: 669
29 Jan, 2021