ہر کِسی کی کہاں مفہوم تک رسائی ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہر کِسی کی کہاں مفہوم تک رسائی ہے
تیری ہر بات میں کِس قدر گہرائی ہے

Rate it:
Views: 173
05 Nov, 2024