ہر گھڑی تو خفا مت رہا کیجئے
Poet: Kaniz Fatima Muqaddas By: کنیز فاطمہ مقدس, faisalabadہر گھڑی تو خفا مت رہا کیجئے 
 ایس ایم ایس کے تو آنسر دیا کیجئے
 
 کیوں نھیں کرتے اب کال بھی مجھکو آپ
 کیا خطا ہو گئی ہے گلا کیجئے
 
 کوئی بتلا دے ہمکو منانے کے گر
 دشمن جاں جو روٹھے تو کیا کیجئے 
 
 ہےبہت سنگل جو ہے دلبر میرا 
 کچھ پگھل جائے یارو دعا کیجئے
 
 یہ اری پابندیاں صرف مقدس پہ کیوں
 چاہے من بھی تجھی کو تو کا کیجئے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 