ہری جھنڈی دکھا دی
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiمن مانی وہ کرنےکے لئے ہو گئی آزاد
بےخوفی کی حکومت کوراہ سجھا دی
جو چاہے کرے وہ, رہے آئین کے اندر
چیف نے اس کو ہری جھنڈی دکھا دی
More General Poetry
من مانی وہ کرنےکے لئے ہو گئی آزاد
بےخوفی کی حکومت کوراہ سجھا دی
جو چاہے کرے وہ, رہے آئین کے اندر
چیف نے اس کو ہری جھنڈی دکھا دی