ہزار اِنکار کے باوجود بھی

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہزار اِنکار کے باوجود بھی
زندگی میں کبھی کوئی ایسا آ ہی جاتا ہے

جِس کے لئے خود کو ہارنا پڑتا پے
جِس کے لئے اپنا دِل ہارنا پڑتا ہے

Rate it:
Views: 118
30 Jul, 2024