ہم آج بھی وہی دفن ہیں فہیم
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubسُوخ گئے وہ درخت جہاں کبھی پھول کھلے تھے
بنجر ہوگئی وہ زمین جہاں یادوں کے سلسلے تھے
ہم آج بھی وہی دفن ہیں فہیم
جہاں ہم آخری بار ملے تھے
More Sad Poetry
سُوخ گئے وہ درخت جہاں کبھی پھول کھلے تھے
بنجر ہوگئی وہ زمین جہاں یادوں کے سلسلے تھے
ہم آج بھی وہی دفن ہیں فہیم
جہاں ہم آخری بار ملے تھے