ہم اتنے انمول تو نہیں مگر

Poet: By: فصیح, Rwp

ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر کرنا کیونکہ
بارش کے قطرے زمین میں جذب ہونے کے بعد ملا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 293
29 Aug, 2024