ہم اصغر ہیں کوئی پتھر نہیں ہیں
دنیا کی خبر ہے بے خبر نہیں ہیں
ہم تو خوش مزاج لوگ ہیں جاناں
کسی کے لیے درد سر نہیں ہیں
ہم تو ابھی طفل مکتب ہیں
کسی اسکول کے ماسٹر نہیں ہیں
یہ جو سرخ دکھائی دیتی ہیں
میری آنکھیں ہیں کوئی ٹماٹر نہیں ہیں
پشاور میں یہ بات زیر غور ہے
کہ بلبل جی مونث کہ مذکر ہیں