ہم اپنی زندگی کا انجام کر چلے
ہم اپنی زندگی کسی کے نام کر چلے
اب وہ ہی میری رات میرے دن کا سہارا
وہ میرا آسمان میرا چاند ستارہ
ہم جس کے لئے خود کو نیلام کر چلے
سوچا نہیں تھا جس کا وہ کام کر چلے
ہم اپنی زندگی کا انجام کر چلے
ہم اپنی زندگی کسی کے نام کر چلے