ہم اچھۤے نہیں، بُرے سہی

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم اچھۤے نہیں، بُرے سہی
لیکن یہ اچھی بات ہے
کِسی کو بُرا کہتے نہیں

Rate it:
Views: 302
02 Jan, 2023