ہم ایسے ہی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ سمجھتے ہیں ہم ایسے ہیں
انکے یقین کا بھرم رکھنے کیلئے
تسلیم کہ ہم ایسے ہی ہیں

Rate it:
Views: 313
16 Nov, 2014