ہم بھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم بھی تیرےیار تھےکسی زمانےمیں
تجھ پہ لٹادی چاہت جو تھی خزانےمیں
خود روتےہیں اوروں کو جگاتے ہیں
تمیں کیوں اتنی دیرہو رہی ہےآنےمیں
سبھی کہتےہیں دوست کو آزماتےنہیں
ہمیں مزہ آتا ہےکسی کو آزمانےمیں
پہلےپہل تو بڑا جلد بہل جاتا تھا یہ
اس باربڑی دیرلگی اسےبہلانےمیں
میرےگھرمیں بھی خوشیاں لوٹ آہیں
جوتوچلی آئےمیرےغریب خانےمیں
More General Poetry






