ہم بھی شاعر سے۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم کہ شاعر سے، شاعر ہو گئے ہیں
پہلے باتوں میں شعر کہتے تھے

اب شاعری میں باتیں کرتے ہیں
ہم کہ شاعر سے، شاعر ہو گئے ہیں

Rate it:
Views: 302
29 Dec, 2015
More General Poetry